عمران خان ملک میں اسلامی نظام لا رہے ہیں


عمران خان نے جو کام کیا ہے اس کے بعد آپ کو دنیا کی خفیہ ایجنسیاں اور پاکستان کا میڈیا شدید رد عمل مختلف صورتوں میں دیتا ہو ا نظر آئے گا اس رد عمل کا نتیجہ کیا ہے لوگوں میں عمران خان کیخلاف مایوسی عمران خان کیخلاف کمپین میڈیا دنیا میں ایک پروپیگنڈا ہو تا رہا اور پاکستان میں دیسی لنڈے کے لبرلز بھی یہی کہتے رہے کہ قائد اعظم پاکستان میں اسلامک نظام نہیں لانا چاہتے تھے وہ سیکولر تھے یہ سب جھوٹ جو پچھلے کئی سال پاکستان کے اندر چلتا رہا پھر میڈیا کی آزادی کے بعد دو قومی نظریے ہر تماشہ بنایا گیا جھوٹ کے امبار لگائے گئے نجم سیٹھی اور ماروی سرمد جیسوں اور قادیانیوں کو اٹھا اٹھا کر پاکستان میں اس بات کا پرچار کروایا گیا دو قومی نظریے کی بنیادیں ہلانے کے لئے ہر حد تک یہ لوگ چلے گئے

لیکن اب پاکستان میں ہونے کیا جا رہا ہے پاکستان کی تخلیق کا مقصد صرف اس صورت میں پورا ہوجائے گا جب پاکستان اسلامی فلاح و بہبود ملک بن جائے! انشاء اللہ،ان شاء اللہ ۔ہمیں اللہ تعالی سے امید ہے کہ پاکستان اسلامی ریاست بن کر رہے گا۔اللہ جس سے چاہے اپنے دین کا کام لے لے ہوسکتا ہے وہ عمران خان ہی ہو، دوستو مزید ڈسکس آج کی اس ویڈیو میں کریں گے آپ سے درخواست ہے کہ ویڈیو کو مکمل دیکھئیے اور آپ کو ہماری ویڈیو پسند آئے تو دوستوں کیساتھ شئیر ضرور کیجئیے