پی ٹی ایم نے ریڈ لائن کراس کر دی


یہ پاک فوج ہی ہے کہ دنیا آج ہمیں آنے والی سُپر پاور اور تیسری بڑی دفاعی قوت کہتی ہے. یہ پاک فوج ہی ہے کہ اسرائیل میں بیٹھا یہودی کانپ رہا ہے، یہ پاک فوج ہی کہ ہمارے پڑوس میں بیٹھا دشمن پچاس ملکوں کی فوج اور جدید ترین دفاعی ٹیکنالوجی کے ساتھ 17 سال سے یہاں براجمان ہے مگر پاکستان کا ایک انچ بھی حاصل نہ کر سکا.دوستو جنرل آصف غفور نے چند دن پہلے ایک بیان دیا تھا جس میں ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی ایم یہ لائن کر اس نہ کرے کیونکہ انہوں نے فوج کیخلاف جتنا بھی زہر اگلا ہے اس کی کوئی مثال نہیں ملتی ان میں اور الطاف کی ایم کیو ایم میں کوئی خاص فرق نہیں ہے

یہ بھی پشتون کے نام پر پاکستان میں نفرت کی فضاء بنا رہے ہیں پی ٹی ایم دہشتگردوں کا سیاسی ونگ ہے سادہ پختونوں کو ورغلاتے ہیں لہذا اس فتنے کو جڑ پھیلانے سے پہلے ختم کر دیا جائےدوستو لیکن اب بات صرف باتوں سے آگے نکل چکی ہے آنے والے دنوں میں کیا ہونے جا رہا ہے وہ ہم آپ کو بتائیں گے آج کی اس ویڈیو میں آپ کو ہماری پوسٹ پسند آئے تو دوستوں کیساتھ ضرور شئیر کیجئیے اور کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار بھی ضرور کیجئیے ویڈیو ملاحظہ کریں