فیصل واڈا نے پیپلز پارٹی کو للکارتے ہوئے دبنگ بیان جا ری کر دیا


فیصل واڈا جو کہ تحریک انصاف کے ایک دبنگ وزیر ہیں ان کا کہنا تھا کہ کراچی میں خصوصاً ان لوگوں کو ٹارگٹ کیا جا رہا ہے جنہوں نے تحریک انصاف کو ووٹ دیا تھا اگر یہ سلسلہ بند نہ ہوا تو پھر سپریم کورٹ کے آآرڈر کے مطابق یہ نہ ہو کہ میں کرائے پر اپنے پیسوں سے بلڈوزرلوں اور ان کی سائٹ پر جا کر ان کی تجاوزات گرا دوں فیصل واڈا کا کہنا تھا کہ کراچی میں پیپلز پارٹی انتقامی سیاست پر اتر چکی ہے جو شروع سے ان کا وتیرا رہا ہے لیکن اب ایسا نہیں ہو گا سوشل میڈیا صارفین نے ان کی اس ویڈیو پر اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے جس میں ایک صارف کا کہنا تھا کہ انشاءاللہ اللہ پاک کے حکم سے پاکستان آپ ایماندار ہاتھوں میں چکا ہے اب تک تو حکمران اپنی عیاشیوں سے باز نہیں آتے تھے

اب ڈالر بہت جلد اپنے منہ کے بل گرنے والا ہےجبکہ ایک صارف نے کہا فیصل واڈا بلاول ہاؤس کی دیوار گراو تو مانیںاور ایک صارف کہا وزیراعظم صاحب سے اپیل کرتے ہیں کہ بیرون ممالک سے آنے والے مزدور پاکستانیوں کے پرسنل موبائل فونز پر ٹیکس پالیسی پر نظرثانی کریں کیونکہ اج کل ہر بندے کے پاس ایک سے زیادہ موبائل فونز پرسنل استعمال میں ہوتے ہیں، دوستو آپ ہماری ویڈیو دیکھیں آپ کو پسند آئے تو دوستوں کیساتھ شئیر کیجئیے اور کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار بھی کیجئیے ویڈیو ملاحظہ کریں

https://www.youtube.com/watch?v=zY8Lx0_vkL0