جنرل حمید گل کے بیٹے عبداللہ گل نے کل ایک ٹویٹ کی ہے جس میں ان کا کہنا تھا کہ” ڈاکٹر شاہد مسعود کو کہیں انٹرنیشنل اسٹیبلیشمنٹ کی ایما پر تو سزا نہیں مل رہی؟کیوں انکو اڈیالہ جیل جوڈیشل پر بھیجا گیا؟کیوں انکی ضمانت کی درخواست ایک ہفتہ سے مسترد کی جا رہی ہے جبکہ کوئی ثبوت نہیں ملا؟ کھربوں روپے کھانے والے آزاد اور ملک و اسلام کی بات کرنے والا جیل میں؟”عبداللہ گل کے اس بیان کے بعد پاکستان کی عوام میں ایک شدید ترین مایوسی کی لہر دوڑی ہے سارے سوشل میڈیا پر اس کو زور شور سے پھیلایا جا رہا ہے
فوج اور ہماری ایجنسیوں کے حوالے سے مایوسی پھیل رہی ہے اس ویڈیو میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ ڈاکٹر شاہد مسعود کے جیل میں جانے کے اصل محرکات کیا ہیں ڈاکٹر شاہد مسعود اور عبداللہ گل بھی ایک محب وطن پاکستانی ہے ان پر تنقید تو ہم نہیں کر رہے بس کچھ گزارشات اور معروضات پیش خدمت ہیں دوستو آپ ہماری ویڈیو کو مکمل دیکھئیے اور آپ کو ہماری ویڈیو پسند آئے تو اپنے دوستوں کیساتھ شئیر ضرور کیجئیے ہمیں آپ کے فیڈ بیک کا انتظار رہے گا ویڈیو ملاحظہ کریں