اور مودی ہار گیا


اللہ رب العزت نے جو پاکستان کو عزت دی ہے جو عمران خان کو عزت ملی ہے آج اس کی مثال انڈیا ٹوڈے کے جاری ہونے والے شمارے میں ملی انڈیا ٹوڈے کو جو دسمبر کا جو شمارہ آ رہا ہے اس کا آپ کور دیکھ سکتے ہیں اس کے بارے میں مزید ڈسکس ہم آپ سے آج کی اس ویڈیو میں کریں لیکن چند ایک چید ہ چیدہ باتیں درج ذیل ہیں انڈیا میں کرتار پوربارڈر کھلنے کے بعد ایک کھلبلی مچ چکی ہے کیونکہ انڈیا اس پر خوش نہیں ہے کیونکہ اس سے فائدہ سکھ کمیونٹی کو ہو اہے اور پاکستان کے لئے سکھوں کے دلوں میں مزید جگہ بڑھ گئی ہے جس کو مودی سرکار برداشت نہیں کر پا رہی اور یہی وجہ ہے

کہ سدھو کے سر کی قیمت بھی مقرر ہو چکی ہے لیکن اب مودی حکومت کا خاتمہ ہونے جا رہا ہے اور الیکشن بھی قریب ہیں تو بھارت میں یہ فضاء اب بننے جا رہی ہے کہ ہر سیاست دان کی توپوںکارخ پاکستان ہو گا اس سے آپ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ ان بھاتیوں کی ذہنیت کا جو پاکستان کیخلاف زیادہ بولے گااسی کو وٹ بھی زیادہ ملیں گے دوستوں ویڈیو دیکھیں اور کمنٹس میں اپنی رائےکا اظہار بھی ضرور کیجئیے ہمیں آپ کے فیڈ بیک کا انتظار رہے گا ویڈیو ملاحظہ کریں