پاکستان میں تیل اور گیس ، ہونے کیا جا رہا ہے ؟


پاکستان کی معیشت کو چار چاند لگنے والے لیکن میڈیا آپ کو ایسی خبر کبھی نہیں دے گا کیونکہ جو مایوسی میڈیا کی جانب سے پاکستانی عوام میں پھیلائی جا رہی ہے وہ نہیں ہو سکتا کہ یہ اس طرح کی خبر دیں کیونکہ کہ سب جانتے ہیں یہ کس کے ایجنڈے پر کام کر رہے ہیں جنرل زبیر محمود حیات نے قوم کو خوشخبری دی ہے کہ مکران جو بلوچستان کا علاقہ ہے وہاں سے بے پناہ گیس اور آئل کے ذخائر نکل آئے ہیں اور پاکستان کا مستقبل بہتر ہو رہا ہےچند دن پہلے ایکزن موبئل نامی کمپنی چئیر پرسن پاکستان آئیں یاد رہے کہ ستائیس سال بعد یہ کمپنی دوبارہ پاکستان میں آئی ہے انہوں نے عمران خان کی حکومت کیساتھ ڈیل فائنل کر لی ہے

مئی میں ان کیساتھ کانٹریکٹ ہو ا تھا پاکستان کے اتنے زیادہ علاقوں میں تیل اور گیس کے ذخائر ہیں کہ آپ سوچ نہیں سکتے اگر پاکستان میں یہ تیل اور گیس نکل آتے ہیں تو معیشت کا پہیہ کیسے چلے گا اور کیا کیا پاکستان میں ہونے جا رہا ہے ایسے ہوش ربا حقائق جن سے آج ہم پردہ اٹھائیں گے سن کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے آپ سے گذارش ہے کہ ویڈیو مکمل دیکھیں اور کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار بھی ضرور کیجئیے ہمیں آپ کے فیڈ بیک کا انتظار رہے گا ویڈیو ملاحظہ کریں