ٹرمپ کے خط کے بارے میں شیخ رشید کا تبصرہ


شیخ رشید نے صحافیوں کے سوالات کے جواب دیتے ہوئے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کا خط میں نے خود دیکھا ہے لیکن فارن آفس اس پر تبصرہ کرے تو اچھی بات ہے جس وزراءت کا جو کام ہے اسی کو کرنا چاہیے شیخ رشید کا ریلوے ملازمین کے بارے میں سوالات کے جواب دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ میں وہ وزیر نہیں ہوں جو چھوٹے طبقے پر ہاتھ ڈالے گا میں سیدھا ڈی ایس ایس سے پوچھوں گا اگر کوئی ریلوے کا ملازم یا ریلوے پولیس کا کوئی اہلکار ٹکٹ بغیر سواریاںچڑھاتے ہوئے پکڑا گیا تو وہ یاد رکھے کہ 24 گھنٹوں کے اندر اس کو نوکری سے فارغ ہونا پڑے گا

شیخ رشید کا کہنا تھا کہ یہ اطلاعات زیادہ سندھ کی طرف سے موصول ہو رہی ہیں لیکن اب پہلے جیسا نظام نہیں چلے گا ان پر بھی ہاتھ ڈالا جائے گا یاد رہے کہ پاکستان ریلوے کو جو خسارہ دس سالوں میں ہوا ہے وہ تاریخی خسارہ ہے اور اس کے بعد پاکستان میں ریلوے کا نظام تباہ وبرباد ہو چکا ہے شیخ رشید نے اور کیا کہا اس کے لئے یہ ویڈیو مکمل دیکھیں اور کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کیجئیے ہمیں آپ کے فیڈ بیک کا انتظار رہے گا ویڈیو ملاحظہ کریں