چپ رہنے والے عثمان بزدار تو چھپے رستم نکلے


غربت اور تنگدستی کا احساس اسی شخص کو ہی ہو سکتا ہے جو خود ان حالات سے گزر چکا ہو یہی وجہ تھی جب پاکستان میں ےترقی کے نئے سفر کا آغاز ہوا اور عمران خان نے عثمان بزدار کا نام وزیر اعلیٰ کے لئے پیش کیا تو عثمان بزدار کو انتہائی تنقید کا نشانہ بنایا گیا اور نہ صرف اتنا بلکہ انہیں اپنی ہی جماعت کے لوگوں نے بھی اندرون خانہ تنقید کا نشانہ بنایا کیونکہ عثمان بزدار کا نام کسی کو ہضم نہیں ہو رہا تھا میڈیا میں ان کی شخصیت کیخلاف جو پروپیگنڈا کیا گیا اس کی مثال تاریخ میں نہیں ملتی

لیکن عثمان بزدار کے کام اگر آپ دیکھیں تو دیکھ کر آپ کی عقل دنگ رہ جائے گی کیونکہ میڈیا کے لئے وزیر اعلیٰ کا شاید یہی کرائیٹیریا ہے کہ وزیر اعلیٰ لانگ بوٹ پہنے ہر جگہ فوٹو سیشن کے لئے پہنچ جائے انہیں شاید کام سے زیادہ ڈھونک اور ناٹک میں دلچسپی ہےاور یہی وجہ ہے جس کی وجہ سے عثمان بزدار کا نام انہیں ہضم نہیں ہو رہا تھا عثمان بزادر نے اپنے پسماندہ علاقے میں کیا کام کیا ہے وہ ہم آپ کو دکھائیں گے آج کی اس ویڈیو میں آپ کو ہماری ویڈیو پسند آئے تو اپنے دوستوں کیساتھ ضرور شئیر کیجئیے اور کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار بھی ضرور کیجئیے ویڈیو ملاحظہ کریں

https://www.youtube.com/watch?v=or_yBfsY66Y