ڈاکٹر شاہد مسعود کو اللہ نے بچا لیا


دوستو جب مظلوم بچی زینب کا ریپ اور قتل کیا گیا تو شاہد مسعود نے کہا تھا کہ عمران نامی شخص جس نے زینب کا ریپ کیا وہ تو صرف ایک کارندہ تھا بلکہ حقیقت میں یہ بات اتنی معمولی نہیں جتنی ہم نے لی ہے لیکن شاہد مسعود کو چپ کروایا گیا اور کیوں چپ کروایا گیا وہ ہم آپ کو پچھلی پوسٹس میں بتا چکے ہیں پاکستان کی نمبر 1 ایجنسی اس گینگ کے خاتمے کے لئے لگی ہوئی ہے اور وہ مسلسل کام کر رہے ہیں اور کامیابیاں بھی انہیں حاصل ہو رہی ہیں پاکستان کے اندر سے جو دنیا بھر میں یہ گینگ کام کر رہا ہے انہیں اب پکڑا جا رہا ہے اسی طرح ہمارے گمنام ہیروز لگے ہو ئے ہیں کچھ کی خبر آتی ہے

کچھ کی خبر نہیں آتی لیکن وہ اپنا فرض بھر پور طریقے سے نبھا رہے ہیں ایف آئی اے نے اس پر کام کرتے ہوئے انٹرنیشل بین الاقوامی ایک گروہ کا ایک شخص گرفتار کر لیا ہے یہ شخص بچوں سے زیادتی کر کے ان کی ویڈیو ز اپلوڈ کر تا تھا جب اس کے گھر میں چھاپا مارا گیا تو اس کے گھر سے بچیوں کی غیر اخلاقی ویڈیو ز پکڑی گئیں دوستو آج کی اس ویڈیو میں ہم آپ پر بہت سے انکشافات کرنے جا رہے ہیں جن سے آپ ناواقف ہیں ویڈیو مکمل دیکھیں اور کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار بھی ضرور کیجئیے ویڈیو ملاحظہ کریں