جیسا کے آپ سب جانتے ہیں کہ کرتا پور کوری ڈور کو کھول دیا گیا ہے اور اب اس کی وجہ سے بھارت کے سکھوں میں جو پاکستان کے لئے جذبات ہیں وہ دیکھنے سے تعلق رکھتے ہیں بھارت اپنی جال میں خود ہی پھنس چکا ہے بھارت نے پاکستان میں دھشتگردی کی کوئی کثر نہیں چھوڑی اپنی دھشتگرد ایجنسی راء کے ذریعے بلوچستان وزیر ستان اور افغانستان کے ذریعے بھی پاکستان میں ہر وہ منصوبہ بنایا جس کی وجہ سے پاکستان کو نقصان ہو لیکن بھارت ہمارے ملک میں آگ لگانے سے پہلے اپنے ملک کی آگ کے بارے میں سوچے جہاں ایک طرف تو کشمیر میں آزادی کی تحریک زور پکڑتی جا رہی ہے
اور دوسری طرف سکھوں نے خالصتان کی تحریک کو ہوا دینی شروع کر دی ہے اور صرف اتنا ہی نہیں بلکہ اس کوری ڈور کے بننے سے سکھوں کے دلوں میں پاکستان کے لئے جو جذبات ہیں اس کی وجہ سے بھارتی سینا کی نیندیں بھی اڑ گئی ہیں کیونکہ اب ان کو اپنے ہی ملک میں انہیں کنٹرول کرنا آ سان نہیں رہا اب آگے بھارت میں کیا ہونے جا رہا ہے وہ آپ کو دکھائیں گے آج کی اس ویڈیو میں ویڈیو دیکھنے کے بعد آپ سے گذارش ہے کہ آپ کو ہماری ویڈیو پسند آئے تو کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار ضرور کیجئیے اور اپنے دوستوں کیساتھ شئیر کرنا نہ بھولئے شکریہ ویڈیو ملاحظہ کریں