دبئی میں جو معاشی بحران چل رہا ہے اور جو آنے والا ہے اس کے بارے میں ہم آپ کو بتاتے رہتے ہیں لیکن یہ خبریں آپ کو الیکٹرونک میڈیا پر دیکھنے کو نہیں ملیں گی کیونکہ پاکستان کے نام نہاد اینکرز جرنلسٹ جن کی جائیدادیں دبئی میں ہیں وہ کبھی اس کیخلاف آواز نہیں اٹھائیں گے کیا آپ جانتے ہیں کہ دبئی کی پراپرٹیز کا ریٹ پچاس سے ستر فیصد تک گر چکا ہے جو خبر آج ہم آپ کو دینے جا رہے ہیں وہ ہماری اپنی طرف سے نہیں بلکہ گلف بزنس کی طرف سے دی گئی خبر ہے گلف بزنس کا یہ دعویٰ ہے کہ 2019 میں دبئی کی پراپرٹی کا ریٹ گرنے والا ہے کیونکہ ایک کے بعد ایک جھٹکا تو دبئی کو مل ہی رہا ہے
اور وہاں بھی اب بغاوتیں پھوٹنے کا خطرہ ہے اور دبئی کی معاشی بحران کی وجہ سے لوگ جن کی جائیدادیں وہاں ہیں وہ دھڑا دھڑ اپنی پراپرٹیز بیچ رہے ہیں لیکن حیرت کی بات یہ ہے کہ ان پراپرٹیز کو کوئی خریدنے والا نہیں ہے کیونکہ کہ سب جانتے ہیں کہ دبئی کا کیا ہونیوالا ہے اب مسلئہ جو سمجھنے کا ہے وہ یہ ہے کہ اب دبئی کے بعد جو نقصان ہو گا وہ ہو گا پاکستان کا اس کی وجہ کیا ہے وہ ہم آپ کو آج کی اس ویڈیو میں بتائیں گے دوستوں آپ سے گزارش ہے کہ ہماری ویڈیو شروع سے آخر تک دیکھئیے آپ کو ہماری ویڈیو پسند آئے تو ہماری پوسٹ دوستوں کیساتھ بھی ضرور شئیر کیجئیے ہمیں آپ کے فیڈ بیک کا انتظار رہے گا