عمران خان کا ماسٹر سٹروک


یہ تو آپ سب ہی جانتے ہیں کہ پاکستان کے انڈیا کے ساتھ تعلقات جتنے چاہے خراب ہو جائیں لیکن وہاں موجود سکھ برادری بھی پاکستان کے لئے ایک نرم گوشہ رکھتی ہے کیونکہ جو تحفظ اور جو آزادی سکھوں کو پاکستان میں حاصل ہے وہ انڈیا میں بھی ان کو حاصل نہیں اس کی جیتی جاگتی مثال خالصتان کی تحریک ہے جس میں سکھ برادری اپنا وطن چاہتے ہیں لیکن اس تحریک کو دبانے کے لئے مودی سرکار سر توڑ کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے اور پاکستان سےمحبت کی ان کی مثا ل کا اندازہ آپ نوجوت سنگھ سدھو کے دورے سے لگا سکتے ہیں

وہ شخص پاکستان کے لئے کیسے انڈیا میں جاکر بھی ڈٹا رہا اس کی مثال بھی تاریخ میں نہیں ملتی ہو سکتا ہے سکھوں کی عبادت گاہیں جو پاکستان میں ہیں انکو سکھوں کے ہاں ایک اہم درجہ حاصل ہے اور سکھوں کے تحفظ کے لئے پاکستان کی حکومت نے بھی کوئی کثر نہیں چھوڑی لیکن اب کرتار پور بارڈر کھولنے کے بعد جو سکھوں کے دلوں میں پاکستان کے لئے محبت بڑھی ہے وہ بھی اپنی مثال آپ ہے سکھ برادری حکومت پاکستان کے اس اقدام سے اتنی خوش ہے کہ ان کا ماننا ہے کہ وہ پاکستان کے لئے سب کچھ کرنے کو تیار ہیں دوستو یہ ویڈیو مکمل دیکھیں اور کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کیجئیے ویڈیو ملاحظہ فرمائیں