بحیثیت مسلمان ہمارا یہ عقیدہ ہے کہ مستقبل کا حال صرف اللہ جانتا ہے اور کوئی نہیں لیکن ماہر نجوم کا پاکستان میں ہمیشہ سے ہی ایک اہم کردار رہا ہے ان کی پیشن گوئیاں ہمیشہ سے ہی خبروں کی زینت رہی ہیں اب ایک ماہر نجوم عمر فاروق نے ایک ایسا دعویٰ کیا ہے کہ جسے سن کر تحریک انصاف والے تو خوش ہی ہو جائیں گے ان کا کہنا ہے کہ عمران خان کی دس سال تک حکومت برقرار رہے گی ان کا ٹائئم پیریڈ مشرف کی طرح برقرار رہے گا مشہور صحافی چوہدری غلام حسین نے اپنے پروگرام میں عمر فاروق سے پوچھا کہ آپ کیا کہتے ہیں
عمران خان کی حکومت کے بارے میں تو ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کی حکومت دس سال تو کم سے کم رہے گی یہ ان پی پی اور ن لیگ کے رہنمائوں کے لئے لمحہ فکریہ ہے جو یہ کہتے تھے کہ عمران خان کی حکومت کچھ ماہ کی مہمان ہے اور زیادہ وقت چلنے والی نہیں ہے لیکن ان کے دعوے جھوٹ ہوتے نظر آ رہے ہیں آپ ویڈیو بھی دیکھیں اور آپ عمران خان کے عملی سیاست میں اقدامات دیکھئیے کیا آپ کو لگتا ہے کہ عمران خان کی حکومت دس سال نکالے گی ہمیں اپنی رائے سے ضرور آ گاہ کیجئیے ہمیں آپ کے فیڈ بیک کا انتظار رہے گا ویڈیو ملاحظہ کریں