زرداری کی بہن بھی گرفت میں آگئیں


جب انسان ظلم کا بازار گرم کرتا ہے تو ایک دن اسے حساب ضرور دینا پڑتا ہے چاہے وہ دنیا میں دے آخرت میں تو پھر دینا ہی ہے یہی ہو رہا ہے زرادری اور نواز کیساتھ انہوں نے کرپشن کا وہ بازار گرم کیا تھا جس کی مثال نہیں ملتی تھی لیکن اب ان کا یوم حساب آ چکا ہے ایسے ظالم لوگ ہیں یہ کہ اپنے نام پر تو ان کی عربوں کی جائیدایں ہیں لیکن ان کے ڈرائیوروں نوکروں کے نام پر بھی اربوں روپے کی جائیدایں ہیں

ان لوگوں نے اس ملک کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا ہے فریال تالپور کے کرپشن کیس میں اہم پیش رفت ہو رہی ہیں اور بہت جلد آپ کو یہ سننے کو ملے گا کہ فریال تالپور کو بھی گرفتار کر لیا گیا اور ان کا کھیل اب ختم ہو گیا ہے اب جو ڈرائیور کےنام پر اربوں روپے نکلے ہیں وہ موصوف ایک ڈرائیو ر سے اس جگہ تک کیسے پہنچا آج ہم آپ کو اس بارے میں بتانے والے ہیں جو سن کر آپ کو بھی ایک جھٹکا لگے گا

فریال تالپور کیخلاف اور بھی کیسز چل رہے ہیں اور گمنام ہیروز نے ان کی ایسی فائلیں بنا لیں ہیں جن میں سے ان کا باہر نکلنا اب نا ممکن ہے اسی وجہ سے ہی زرداری اب کھل کر بغاوت پر اتر آئے ہیں اور فوج کو کبھی حکومت کو للکار رہے ہیں ویڈیو مکمل دیکھیں اور بتائیں آپ کو کیا لگتا ہے ان کیساتھ کیا ہونیوالا ہے یہ ویڈیو دیکھنے کے بعد کمنٹس میں اپنے خیالات کا اظہار کیجئیے شکریہ ویڈیو ملا حظہ فرمائیں

https://www.youtube.com/watch?v=Gg30qr02mKk