پینٹا گون نے ڈونلڈ ٹرمپ کی کلاس لے لی


پاکستان میں پہلا وزیر اعظم ایسا آیا ہے جس نے امریکہ کو امریکہ کی زبان میں جواب دیا ہے ڈونلڈ ۓٹرمپ نے جب ٹویٹ کیا اور پاکستان کے بارے میں ہرزہ سرائی تو عمران خان پاکستان کے وہ پہلے وزیر اعظم ہیں جنہوں نے دنیا کی سپر پائور کو جواب دیا لیکن اب ایک اور انکشاف ہو ا ہے کہ پنٹا گون نے اور سی آئی اے نے ڈونلڈ ٹرمپ کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور ساتھ ہی پاکستانی اداروںکے بارے میں بیان جاری کیا ہے کہ ہم پاکستان کے اداروں کو سراہتے ہیں کہ انہوں نے دھشتگردی کیخلاف بے

مثال قربانیاں دی ہیں یہ تو وہ بات ہے جو منظر عام پر آ ئی لیکن پینٹاگون نے جو معافی پاکستان کے اداروں سے مانگی ہے اس کی مثال تاریخ میں نہیں ملتی کیونکہ وہ دور نہیں رہا جب پاکستان پرجب کسی امریکی کا دل چاہتا ہرزہ سرائی کر لیتا اب ایسا نہیں ہے اب ان کو انکی ہی زبان میں جواب دینے والی حکومت ہے ویڈیو شروع سے آخر تک دیکھیں یہ بات تو وسوخ سے کہی جا سکتی ہے

ویڈیو دیکھنے کے بعد آپ کا دل خوش ہو جائے گا کیونکہ امریکہ جسکا جب دل چاہتا تھا پاکستان کے اداروں کیخلاف بھونکنا شروع کر دیتا تھا لیکن اب زمانہ تبدیل ہو گیا اور حکومت بھی تبدیلی ہو چکی ہے دوستو آپ کو ہماری پوسٹ پسند آئے تو دوستوں کیساتھ شئیر کیجئیے اور کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کیجئیے ہمیں آپ کےفیڈ بیک کا انتظار رہے گا ویڈیو ملاحظہ کریں