عامر لیاقت کی دوسر ی شادی پر انکی بیٹی کا رد عمل


عامر لیاقت ایک ایسا انسان جو شروع سے متنازع رہا ہے لیکن اب حال ہی میں انہوں نے جو دوسری شادی کی ہے اس کی تکلیف پاکستان کی عوام کو تو نہیں البتہ ان کی اپنی فیملی کو بہت ہوئی ہے ان کی بیٹی دعا اور اور ان کی پہلی بیوی کا رد عمل دیکھنے سے تعلق رکھتا ان کی بیٹی نے انتہائی درد بھرے لہجے میں ایک ٹویٹ کیا ہے جس میں انہوں نے عامر لیاقت کے بارے میں لکھا ہے کہ آئے دن آپ اپنی فیملی کو کسی نہ کسی دکھ سے دوچار کرتے رہتے ہیں ہم یہ نہیں کہتے کہ دوسری شادی کرنا کوئی غلط عمل ہے

لیکن ان کی فیملی کے رد عمل سے معلوم ہو تا ہے کہ ان کی فیملی اس عمل پر انتہائی ناخوش ہیں یہ ویڈیو دیکھیں آپ کو اندازہ ہو گا کہ ان کی فیملی اس وقت کس دکھ کی کیفیت سے گزر رہی ہے عامر لیاقت کے بیانات ان کا پارٹیاں بدلنا اور بیان بدلنا ان طرہ امتیاز شروع سے ہی رہا ہے لیکن اب کی بار تو انہوں نے جو ضرب لگائی اس کی زد میں ان کی اپنی فیملی آ گئی یہ ویڈیو شروع سے آخر تک دیکھیں اور کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کیجئیے آپ کی کیا رائے ہے عامر لیاقت کی دوسری شادی کے بارے میں اور ان کی بیٹی کے رد عمل کے بارے میں ویڈیو ملاحظہ فرمائیں