سوشل میڈیا کے اس تیز ترین دور میں اب جنگیں سوشل میڈیا سے ہی شروع ہو تی ہیں کل کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹویٹ نے پاکستان کے زخموں پر نمک چھڑکنے کا کام کیا لیکن عمران خان نے اس ٹویٹ کو منہ توڑ جواب دیا اس کے جواب میںٹرمپ نے دوبارہ ٹویٹ کیا اور اس کے بعد عمران خان نے دوبارہ جواب دیا پاکستان اب سی آئی اے کے چنگل سے نکلا ہے تو سی آئی اے بل بلا اٹھا ہے
اور اب وہ ٹرمپ کے ذریعے جنگ کا ماحول پیدا کرنے جا رہا ہے دوستو یہ بات بھی سوچنے کی ہے کہ کیا ہم نے کبھی سوچا تھا کہ امریکہ کی ہاں میں ہاں ملانے والے ہمارے حکمران کبھی انہیں جواب دیں گے کبھی ان کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کریں گے عمران خان کی حکومت میں ہم نے یہ چیز دیکھی ہے کہ چاہے وہ انڈیا کو جواب دینا ہو چاہے وہ امریکہ کو جواب دینا ہو
ہمارا پی ایم ایسا جواب دیتا ہے کہ شاید انہیں رات کو نیند بھی نہ آ تی ہے یہ جو جنگ کا ماحول ہے سی آئی اے مختلف طریقوں سے پیدا کر رہا ہے کبھی منظور پشتین جیسے لوگوں کو ہوا دےکر کبھی بلوچ کے نام پر یہ ہمارے اندر کی لڑائی کو ختم ہونے نہیں دینا چاہتا کیونکہ کہ یہ چاہتا ہے ہمارے اندر بھی خانہ جنگی کی فضاء پیدا ہو جیسے اس نے شام میں کیا لیکن پاکستان کی ایجنسیاں پاکستان کی آرمی انہیں یہ سب کرنے نہیں دے گی ویڈیو آپ شروع سے آخر تک دیکھیں اور اندازہ لگائیں کہ حالات کس حد تک آ چکے ہیں آپ کو ہماری پوسٹ پسند آئے تو اپنے دوستوں کیساتھ شئیر کیجئے اور کمنٹس میں اپنی رائےکا اظہار بھی ضرور کیجئیے