مولانا سمیع الحق قتل کیس میں اہم پیش رفت


مولانا سمیع الحق کی شہادت پاکستان کے لئے نہ صرف بلکہ عالم اسلام کے لئے ایک عظیم سانحہ سے کم نہیں مولا نا سمیع الحق کی شہادت کا غم جہاں پاکستان کی عوام اور عالم اسلام کو ہے وہاں دوستو آپ نے دیکھا ہو گا کہ انڈیا کی خوشی اور افغانستان کے نمک حرام کتے جو مولانا سمیع الحق کی شہادت پر خوشی منا رہے تھے ایک افسوس ناک امر تھا جسے

دیکھ کر کسی بھی مسلمان کا دل خون کے آنسو رو رہا تھا مولانا سمیع الحق کی شہادت میں کون کون ملوث ہے اس کا پتہ تو تحقیقات کے بعد ہی چلے گا لیکن پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے جن ملزمان کو حراست میں لیا ہے ان سے کافی شواہد مل چکے ہیں ان ملزمان کو گرفتار مولانا صاحب کے موبائل سے ملنے والے ڈیٹا کی مدد سے گرفتار کیا گیا اور اس پر تحقیقات جاری ہیں مولانا صاحب کے قتل سے مسلمان کو بہت بڑا جھٹکا لگا ہے

اور یہ ایک سکیورٹی اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان بھی ہے کہ اسلام آباد میں سے کیسے ایس پی طاہر داوڑ کو اغواء کر کے افغانستان لے جا یا جاتا ہے اور بحرین ٹائون کی اتنی سخت سکیورٹی ہونے کے باوجود کیسے گھر میں گھس کر مولا نا کو چھریوں کے وار کر کے شہید کر دیا جاتا ہے ،اس بارے میں کچھ بھی حتمی کہنا تو درست نہ ہو گا کہ قاتل کون ہیں لیکن اس میں وہ طاقتیں ملوث ہیں جو پاکستان کے بھی دشمن ہیں اور اسلام کے بھی دشمن ہیں باقی آپ ویڈیو میں دیکھیں کہ مولانا کی شہادت کے واقعے میں کیا پیش رفت ہو ئی ہے اور اپنی قیمتی رائے کا اظہار ضرور کیجئیے ہمیں آپ کے فیڈبیک کا انتظار رہے گا شکریہ ویڈیو ملاحظہ کریں