اسے کہتے ہیں لیڈرعمران خان کی یہ باتیں ہیں جو عام عوام کے دلوں میں ان کی جگہ مزید بنا رہی ہیں عمران خان کا مقصد اگر صرف اقتدار ہو تا یا پیسہ بنانا ہوتا تو پھر یہ سب نہ ہوتا جو ہمیں دیکھنے کو مل رہا ہے عمران خان سے لاکھ اختلافات کئے جاسکتے ہیں لیکن ایسا نہیں لگتا کہ عمران خان کبھی اس قوم کے حق میں بات نہیں کریں گے ہم نے جو الیکشن سے پہلے سنا تھا کہ میں اس پاسپورٹ کی عزت دنیا میں کروائوں گا اب واقعی محسوس ہونے لگا ہے کہ ایک دن آئے گا
جب ہمارے پاسپورٹ کی عزت اس دنیا میں ہو گی دنیا تسلیم کرے گی اس پاسپورٹ کی عزت ہے عمران خان جیسا ایک سادہ انسان جو اپنا سب کچھ اس ملک پر قربان کرنے کا تہیہ کر بیٹھا ہے ، محمد بن سلمان نے عمران خان کو قیمتی گھڑی تحفے میں دی جانتے ہیں عمران خان نے اس گھڑی کا کیا کیا تفصیلات کے مطابق
عمران خان کو جو گھڑی محمد بن سلمان نے تحفے میں دی ہے اس کی لاگت ایک کروڑ پینسٹ لاکھ روپے ہے عمران خان اس گھڑی کا کی قیمت کا دس فیص سرکاری خزانے میں جمع کروا کے اس گھڑی کو رکھ سکتے ہیں لیکن عمران خان نے ایسا نہیں کیا عمران خان نے وہ گھڑی ہی قومی خزانے میں جمع کروا دی اور دنیا کو بتا دیا کہ جب ترجیح قوم ہو تو ایسا کیا جاتا ہے اسی طرح فرانس میں ایک قیمتی ہار کا تحفہ سابقہ وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو بھی ملا تھا
لیکن انہوں نے واپس آ کر اس ہار کے گمنے کا ڈرامہ کیا جو بعد میں خود ہی تسلیم بھی کر لیا کہ وہ ہار میرے پاس ہی ہے اس بات کا مقصد صرف اتنا ہے جب ترجیحات ذات اور خاندان ہو تو پھر انسان نواز شریف اور زرداری جیسا ہوتا ہے حکمران ہوتا ہے اور اگر ترجیحات میں قوم اور ملک ہو تو پھر عمران خان جیسا لیڈر ہو تا ہے ، ویڈیو ملاحظہ کریں آپ کو بھی لطف آئے گا اور اپنی قیمتی آراء سے آگاہ بھی ضرور کیجئیے