آخر ک ا وہ انتظار کی گھڑی ختم ہوگئی اور اس کے بعد ہمیں نئے نتائج آنا شروع ہوگئے لیکن اس ک بعد اس عمران خان جب بھی پہلے دن سے آیا تو اس نے آتے ہی عافیہ کی بات اٹھائی اور اس نے اس بات کا ثبوت بھی دیا اس کا دلیل یہ ہے کہ اس نے جو کام کیا کہ عافیہ کی بات ہے اور اس کے بعد اس نے جو خط بھیجا ہے کونسل کو تو اس نے خط میں جو تاریخ لکھی ہوئی ہے اس میں اکتوبر کی تاریخ ہے اور اس کے بعد اس نے کہا ہے وہ اکتوبر کا ہے اور اس کے بعد اس نے یہ بھی کہا ہے کہ یہ جو معاملات ب کافی حد تک ٹھیک نہیں ہوتے اور آگے یہ معاملات کافی حد تک ٹھیک نہیں ہوتے تو اس مسئلہ میں خاموش رہنا بہتر ہے
اور اس کے بعد اس نے یہ بھی کہا ہے کہ ہم اس کے بارے میں ان سے بات کریں گے اور اس کے بعد اس نے کوئی کونسل میں بھی بات اٹھائی ہے کہ جب ھی آپ اس کے بارے میں بات کریں گے تو اس میں ہماری بات آگے ہوگی اور اس مسئلہ کو آگے لے جائیں گے ۔۔۔۔۔۔باقی تفصیلات کے لئے ویڈیو دیکھیں ۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضرور دیں اور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شئیر کرنامت بھولئے گا