21گھنٹے کی مہلت


وزیر اعظم صاحب کا چائنہ دورہ ایک اہمیت کا حامل ہیں اور اس سے اس خطے میں ایک اور دروازہ کھل جائے گا اور امن اور سکون اور روزگار کی ایک راہ ہموار ہوجائے گی اس کے علاوہ فواد چوہدری نے یہ بھی کہاہے کہ اس دورہ سے ملک پاکستان کے لئے اور سی پیک کے لئے ایک نیا کوری ڈور نکلے گا اور اس سے کئی دروازے نکلیں گے اور یہ دروازے زراعت اور ملازمت کے لئے ہوں گے اور اس سے ملک پاکستان کو بہت فائدہ ہوگا اور اس کے بعد ایک اور معاہدہ جو نہایت اہمیت کا حامل ہیں اس میں یہ ہے کہ پاکستان کااور چین کا تجارت آپس میں ہوگا اور یہ جو تجارت میں جو پیسے نکلیں گے وہ ڈالر میں نہیں بلکہ چائنہ کی کرنسی میں ہوگا اس سے ملک اور عوام کو بہت فائدہ ہوگا

اور اس نے یہ بھی کہا ہے کہ ہماراجو پہلے ڈالر پہ جو معاہدے ہوتے تھے اس میں یہ ہوتا تھا کہ ڈالر کی قیمت زیادہ ہوجاتی تھی جس کی وجہ سے اس ملک پر اس کا بہت بڑا نقصان تھا اورہمارے ڈالر جو ورلڈ بینک کے پاس موجود تھے وہ ختم ہوجاتے تھے ۔۔۔۔۔۔باقی تفصیلات کے لئے ویڈیو دیکھیں ۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضرور دیں اور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شئیر کرنامت بھولئے گا

https://www.youtube.com/watch?v=C1tEjbngRhU&t=25s