انگلینڈ کے ایک بہت بڑے فلسفی کی کتاب ہے جس کا نام ہے افیرنٹ اینڈریالٹیاس میں اس نے لکھا ہے جو کچھ نظر آرہا ہے وہ حقیقت نہیں ہے اور حقیقت اس کے پیچھے ہیں کمپیوشث چین کے بہت بڑے دانا اور حکیم ہے اس کا کہنا ہے کہ اور اس کے تعلیمات میں اخلاقی پہلو بہت نمایا پہلو ہوتا ہے اس نے کہا ہے کہ وہ حقائق جو کانو سے سنے نہیں جاتے اور آنکھوں سے دیکھے نہیں جاتے اس سے زیادہ حقیقی اور سچے واقعات کوئی نہیں ہے ہم آپ سے کچھ سوالات کریں گے اور کچھ سوالات بتائیں گے اور آپ کو ان شاءاللہ ایک ہفتے بعد اس کے جوابات مل جائیں گے یہ سوالات اس وجہ سے ہیں کہ آپ کو پتہ چل جائیں کہ اصل حقیقت کیا ہے
اور یہ کیا پلان کیا جارہا تھا اس پر تفصیلی ویڈیو ہم آپ کو بتائیں گے اور جب بھی حق کی بات ہوگی اس کی مخالفت کی جائے گی اور ہم نے آپ کو ا سکے بارے میں چند دن پہلے بتایا تھاکہ کہا ہونے والالہے ہے اور وہی ہوا جو ہم نے آپ کو بتایا تھا اور اس دھرنے میں جو آرمی چیف۔۔۔۔۔۔باقی تفصیلات کے لئے ویڈیو دیکھیں ۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضرور دیں اور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شئیر کرنامت بھولئے گا