جس دورہ کو عمران خان صاحب پاکستان کے لئے ایک کامیاب اور ایک انتہائی اہم دورہ سمجھ رہا تھا اور اس کو آسان بھی سمجھ رہاتھا کہ وہ چائنہ کا دورہ ہے لیکن یہ دورہ عمران خان کے لئے سب سے انتہائی مشکل لیکن کامیاب دورہ رہا عمران خان نے دن رات محنت کی اور چائنہ کے دورے کے لئے کام کیا اور اس نے چائنہ کے ساتھ ملکر کیسے کام کریں گے اور ان کے ساتھ کیا لاحہ عمل طے ہونے جائے گا اور اس کی کیا ضروری ہدایات ہے اور یہ پاکستان کے ساتھ مدد کرے گا کہ نہیں لیکن عمران خان نے اس کامیاب دورہ میں یہ سب کچھ کر لیا چائنہ پاکستان کے ساتھ امداد بھی کرے گا
اور اس کے علاوہ اس نے ملک پاکستان کے لئے ایک بہت بڑی اینویسٹ بھی کرے گا جس کی وجہ سے ہمار املک پاکستان اس مشکل دور سے گزر جائے گا اور اس ملک میں امن اور خوشحالی آئے گیاور اس ملک کانام پورے دنیا میں روشن ہوگا اور چائنہ نے پاکستان کو قرضہ دے دیا اور اس سے پہلے پاکستان آئی ایم ایف کے پاس گیا تھا جس میں آئی ایم ایف نے پاکستان کو کڑی شرائط لگائی تھی۔۔۔۔۔۔باقی تفصیلات کے لئے ویڈیو دیکھیں ۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضرور دیں اور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شئیر کرنامت بھولئے گا