ایک وقت تھا کہ پاکستان میں ایک انتہائی حیا کا ماحول تھا پاکستان کی گھر کی بیٹی کبھی بھی گھر سے باہر قدم نہیں رلھتیہ تھی اور اس نے یہ بھی تھا کہ پاکستان کی بیہٹی اپنے باپ بھائی کے سامنے اونچی آواز میں بولنا تو درکنار وہ اسن کے سامنے دوپٹہ بھی سر سے نہیں گراتی تھی اور کبھی گھر میں کوئی آنٹی ہوا کرتی تھی تو یہ اپنے آپ کو بہت ہی سنوار کے اور ایک طرف سمٹ کر بیٹھ جاتیہ تھی اور یہ ایک بہت اچھا کلچر تھا ہمارا اس میں ہم بھت سے خرافات سے محفوظ تھے لیکن اس کے بعد میڈیا آیا جو دجال کا یاک بہت ہی بڑا اہم پیروکار تھا
اس میں اس نے ہمارے بچوں میں بہت ہی خرابیاں ڈال دی اور اس میں اس نے یہ بھی کیا کہ اس نے ہمارے آنے والے نسلاں سے حیا کو دور کر دیا اور ان کو ایک غلط راستے پہ ڈال دیا اور میڈیا نے تو آج کل دجال کا بھرپور ساتھ دیتے ہوئے ایک استھار چلا رہا ہے اس میں تو کہنے کے لئے جو ڈیری ملک کا ایک مشہور اشتھار جو صرف دکھانے کے لئے تو ایک چاکلیٹ کا اشتھار ہیں لیکن اس کے اندر ۔۔۔۔۔۔باقی تفصیلات کے لئے ویڈیو دیکھیں ۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضرور دیں اور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شئیر کرنامت بھولئے گا