آج سے کچھ سال پہلے ایک صوفی بزرگ حاجی برکت علی نے ایک پیشن گوئی کی تھی کہ ایک وقت پاکستان پہ ایسا آنے والا ہے کہ پاکستان کی ہاں میں دنیاکی ہاں ہوگی اور پاکستان کی نہ میں نہ ملائی جائے گی لیکن اس کے اس بات کو لوگوں نے مذاق بنایااور لیکن خالی صوفی برکت نے کوئی بھی بات نہیں کی لیکن اس کے علاوہ اور بزرگوں نے بھی اس بارے میں بات کی ہے کہ ایک دور پاکستان پہ ایسا آنے والاہے کہ اس کے ہاں میں ہاں ملایاجائے گا
اور اس کے نہ میں نہ ملایا جائے گا اور سب سے بڑی بات اور پیشن گوئی ہمارے پاک نبی ﷺنے اس خطے کے بارے میں جو پیشن گئی کی تھی اور بڑی تیزی کے ساتھ پاکست6ان میں جو تبدیلی آرہی ہے اس کے بارے میںلیکن ہمیشہ ایک بات یاد کرنی چاہئے کہ اللہ کی زمین پر اللہ کانظام بنانےکی کوشش کریں گے تو اس میں اللہ کے بندوں کی مدد اللہ کرتا ہے اور اللہ زمین کو بھی حکم دیتا ہے کہ اے زمین اپنے خزانے اس کے لئے کھول دیں ۔۔۔۔۔۔باقی تفصیلات کے لئے ویڈیو دیکھیں ۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضرور دیں اور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شئیر کرنامت بھولئے گا