اسرئیل کا طیارہ پاکستان میں لینڈ کرنا


دنیا میں اگر یہود زائینسٹ کو اگر کوئی دات دے سکتا ہے تو وہ ہے ان یہودیوں کو کیوں کہ یہ جھوٹ کےپھیلانے کے ماہر ہیں اور اس کے علاوہ اس کو دجال کے لئے راستہ ہموار کرنے کے لئے حاضر ہیںاس ویڈیو کے دو حصے ہیں ایک سوشل میڈیا شروع ہوکر کس طرح مین سٹیت میڈیا تک پہنچی اور جیو سمیت میڈیا نے کیا کردار دادکیا اوریہ خبر آگے کس طرح پہنچی اور اس کے علاوہ ہم آپ کو بتائیں گے کہ اس اسرائیل زانسٹ نے پاکستان کے خلاف کس طرح کام کیا اور یہ جھوٹ پھیلانے کے لئے انہوں نے کیا کیا اور اس نے اس جھوٹ کو پھلانے کے لئے کونسا دن چھنا

اور اس نے یہ دن جمعہ والا کیوں چھنا ۔کیونکہ پوری دنیا میں آج یوم سیاہ منایا جارہاتھا کہ اس میں بھارت کی کشمیریوں پر ظلم اور بربریت کی داستان کے ستر سال مکمل ہوگئے اب پورے پاکستان کے میڈیا پر آج کونسا ایشو ڈسکس ہورہا ہے اس میں پہلے نمبر پر ہیں اسرائیل کا طیاراپاکستان میں لینڈ کر تا ہے ۔۔۔۔۔۔باقی تفصیلات کے لئے ویڈیو دیکھیں ۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضرور دیں اور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شئیر کرنامت بھولئے گا