ہماری وہ ویڈیو جس میں ہم نے کہا تھا کہ زرداری اڑتھالیس گھٹوں میں گرفتار ہورہے ہیں اور ہم نے کہا تھا کہ زرداری الوداع الوداع زرداری لیکن اس کو لوگوں نے یہ سمجھا کہ زرداری گرفتار ہونے جارہے ہیں لیکن اصل میں اس فیز میں وہ لوگ کرفتار ہوں گے اور اگلے چند دنوں میں اورزرداری گرفتار ہوں گے اور دوبئی میں اس لم اور مسعود اور یہ تمام لوگ دوبئی سے گرفتار ہوں گے یہ زرداری کے لئے خورشید شاہ کے علاوہ بلاول کے گرفتاری سے بھی زیادہ اور بڑی خبر ہے اور اب تو زرداری نے کھل کہ کہا ہے کہ میں تو گرفتار ہونے جارہا ہوں اکی میں کوئی بات نہیں میں پہلے بھی دس سال جیل میں رہا ہوں
یہ میرے لئے کو بڑی بات نہیں اور اس کے باوجود اس نے کہا ہے کہ میجھے پتہ ہے کہ میں جیل جارہا ہون اور جب اس نے کہہ دیا تو اس کا مطلب یہ ہے کہ اس نے جیل جاناہے اور زرداری کو پتہ لگ گیا کہ کون اور کب اس کو گرفتار کرنے والے ہیں اس وجہ سے اس نے کہا کہ میں جیل جاؤں گا تواوروں کو بھی ساتھ لے جاؤن گا ۔۔۔۔۔۔باقی تفصیلات کے لئے ویڈیو دیکھیں ۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضرور دیں اور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شئیر کرنامت بھولئے گا