پاکستان میں ب کوئی بھی ہو چاہے وہ ایم پی اے ہو یا کوئی ایم این اے ہو تو اب یہلوگ ملک کے قانون کو فالو کریں گے اب اگر قانون فالو کوئی بھی نہیں کرے گا تو اس پر اس کا مواخذہ ہوگا اب پولیس کسی کے دباؤ میں آنے والی نہیں ہے اور نہ اب یہ پولیس رشوت لے گی اور اب پولیس کو کے پی کے میں عمران خان نے اس طرح بنا دیا کہ وہ کسی سے ڈرتی نہیں ہے اور بخوبی اپنا کام سر انجام دیتی چاہے چاہے اس کے سامنے ایم پی اے ہو یا کو ئی غریب آدمی مواخذہ سب کا قانون توڑنے پہ برابر ہو گا اب حال ہی میں ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے
جس میں کے پی کے پولیس ایک ایم پی اے کا چلان کرتی ہے اور اس میں لکی مروت کے ایک ایمپی اے ہوتا ہے اور اس کو چلان کرتا ہے اورنہایت ہی شائستگی سے پولیس اسٓن سے پیش آتی ہے اور ان کو کہتی ہے کہ یہ آپ سب کی حفاظت کے لئے ہیں اور اس نے ڈرائیور سے کہا کہ مہربانی کر کے آپ سیٹ بلٹ باندئ لیجئے اور اس کے بعد اس نے ایم پی اے کو چالان کیا ۔اس کو کہتے ہیں تبدیلی کیونکہ اب کسی کی بھی بدمعاشی نہیں چلے گی اور جو بھی قانون کے آڑے آئے گا اس پر قانونی کاروائی ہوگی اور یہ کاروائی بلاامتیاز ہوگی۔۔۔۔۔باقی تفصیلات کے لئے ویڈیو دیکھیں۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے کا اظہار ضرورکریں اور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کرنا مت بھولئے گا