شیر یار آفریدی کا کشمیری طلبہ کے ساتھ اظہار یکجہتی


وزیر داخلہ جناب شیر یار آفریدی کا دورہ ہوا کشمیری طلبہ کے ساتھ دینے کا اور اس کے بعد اس نے یہ کیا کہ کشمیری کی آزادی اور اس میں امن کے لئے ہم سب کوشاں ہیں اور اس کے بعد اس نے کہا کہ جب تک ہمیں امن نہیں ہو تو ہم کب کیسے جیئیں گے اور اس کے بعد جب امن آئے گا تو ہمیں خوشیاں ہی خوشیاں ملے گی اور اس کے بعد اس نے کہا کہ آؤ آپ میرے ساتھ دو اور ہم امن کے لئے کوشش کرتے رہیں گے اور اس کے علاوہ اس نے سب کو کہا کہ آپ میرے ساتھ ہو جاؤ اور ایک آواز میںکہو کہ ہم امن کے لئے کوشش کرتے رہیں گے اور ایک بار نہیں بلکہ بار بار کوشش کرتے رہے گے

اس کے بعد سب نے ایک آواز ہو کر کہا کہ ہم امن کے لئے باربار کوشش کرتے رہیں گے جب سب بولنے لگے تو چند ایک نہیں بول رہے تھے تو اس پر انہوں نے کہا کہ اگر آپ سب لوگ بولیں گے تو مجھے جو کنفیوژن ہے وہ دور ہوجائے تو پھر جب سب نے ایک آواز ہو کر بولا تو اس پر شیر یارآفریدی نے سب کا شکریہ اداکیا ۔۔۔۔۔۔باقی تفصیلات ویڈیو میں ملاحظہ کریں۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضرور دیں اور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شئیر کرنا نہ بھولئے گا

https://www.youtube.com/watch?v=J4_6IPvgl_M