عمران خان کوایلگ کرنے کے بجائے خود الگ ہو گئے


آخر وہی ہوا جو ہونا تھا کہ نواز شیف اور شہباز شریف عمران خان کو پھنساتے اور گیرنے کے چکر میں کود پھنس کئے اور یہ اللہ کا عذاب ہوتا ہے کسی بندے پر یا کسی گوہ پر کہ اللہ ان کو آپس میں لڑوا دیتے ہیں نوازشریف جب گرفتار ہوا تھا تو ہم نے آپ کو بتایا تھا کہ اس میں شہباز شریف نے بڑا کردار ادا کیاہے نواز شریف کو بلا کر اور اس کو گرفتار کرے جیل تک پہنچانے میں ،اور شہباز شریف کولارا لگای گیا تھا ےھا کہ نواز شریف کو بلا کر آپ کو این آر او مل جائے گا اور ان کو ان کی زبان میں دھوکہ دیا گیا اور یہی کچھ زرداری کے ساتھ بھی ہوا تھا کہ زرداری کو کہا گیا تھا

کہ آپ انور مجید کو بلا لیں پھر آپ کو ہم این آر او دے دیں گے اور زرداری کو بھی اس کی زبان میں دھوکہ دیا گیا اور شہباز شریف کو تو اتنے اعتماد میں لیا گیاتھا کہ آپ نواز شریف کو بلاؤتو آپ کو ان آر او مل جائے گا باوجود اس کے کہ اسحاق ڈار نے نواز شریف کے پاؤں پکڑے کہ آپ پاکستان نہ جاؤ لیکن شہباز شریف نے اس کو چکمہ دیا کہ میری ڈیل ہونے جارہی ہے آپ آؤ ۔۔۔۔۔۔باقی تفصیلات ویڈیو میں ملاحظہ کریں۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضرور دیں اور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شئیر کرنا نہ بھولئے گا