چوہدی پرویز الٰہی کا بیان


چوہدی پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ ہم نےاس ملک کے ترقی کے لئے اپنے جان سے بھی زیادہ کوشش کرنی ہے اور پچھلی حکومتوں نے جو کمی کوہتاہیاں کی ہیں ہم ان میں جانا نہیں چاہتے ہیں اور خصوصا گاڑیوں کے معاملے میں جو کمی کوتاہیاں ہوئی ہیں ہم ان کو مہینوں میںنہیں ان شاءاللہ دنوں میں اس کو ٹھیک کریں گے بکلہ میں نے اپنے چیف منسٹر کو کہا جو ان کی ایک عمر ہے رٹائر ہونے کی تو اس کی رٹائرمینٹ اپنی جگہ لیکن ان کا گھر بیٹھ جانا یہ تشویش ناک ہے اور ہم نے اس کو اپنےپلا ن سے آگاہ کیا تھا اور ہم نے اس کو اسوقت بھی کہا تھا لیکن بات آگے نہیں چل سکی اور جو ہمارے رول ہیں

اور ہمارے بیسک سنٹر ہیں اور جو ہمارے تحصیل ہیڈ کواٹر کے ہسپتال ہیں وہاں پر آپ کو رکھا جئے گا تاکہ آپ ڈسٹربیوٹ کرتے رہیں اور آپ اتنے ٹرینڈ ہیں اور آپ کو باہر جاب نہیں ملے گی تو میں سمجھتا ہوں کہ یہ آپ کےساتھ زیادتی ہوگیاور یہ ہمارا اورجنل پلان بھی تھا کہ آپ کییاتنی بھر پور ٹرینگ ہیں اس کا ہم نے بھر پور فائدہ بھ اٹھائیں گے اور ساتھ ساتھ ہی آپ کو بھی خدمت کا موقع ملتا رہے گا کہ آپ کا ٹرینگ ضایع نہ ہو۔۔۔۔۔باقی تفصیلات کے لئے ویڈیو دیکھیں۔۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضروردیں اور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کرنا مت بھولئےگا

https://www.youtube.com/watch?v=l-O5yrei6IU