ایک اور اہم اور نازک چال


اگر کوئی عام انسان اس تصویر کو دیکھیں تو اس کو اس میں کوئی خاص وہ نظر نہیں آئے گی سوائے اس کے کہ ایک آدمی نے ایک عورت کو اٹھا کر کے اپنے کندھےپہ سوار کیاہےکیا یہ تصویر اتنی خوبصورت ہے کہ ایک اس کو اپنے رسالے کا فرنٹ پیج بنالیں اس تصویر میں بتایا گیا ہے کہ مرد نے ایک عورت کو اپنے کندھے پر سوار کیا ہے جس کا مطلب ہے کہ مرد ایک سواری ہے اور جس کا کنٹرول جو ہے وہ ایک عورت کے ہاتھ میں ہے ۔اور سوار جو ہوتا ہے وہ مالک ہوتا ہے اور پھر اس نے زور سے مرد کا لر ہکڑا ہوا ہے جس مطلب ہوتا ہے کہ یعنی عورت مرد کو کنٹرول کرتی ہے اور

عورت کت پاس مرد کا ریموٹ ہے جدھر وہ چاہیں اس کو وہیں گما سکتی ہے اور اس تصویر میں اس عورت کے ہاتھ پر جو کپ لگا ہوا ہے وہ اس بات کی علامت ہے کہ وہ غلام ہے لیکن یہ عورت انسانوں کی غلوم نہیں ہے بلکہ یہ عورت غلام تو ہے مگر دجال کی اور اس کے بعد اس مرد کے ہاتھ پہ ایک کپ لگا ہوا ہے سونے کے رنگ جیسا۔۔۔۔۔۔۔۔باقی تفصیلات کے لئے ویڈیو دیکھیں ۔۔۔اگر آپکو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے کا اظہار ضرور کریں اور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کےساتھ شئیر کرنا مت بھولئے گا