پاکستان کے وزیر داخلہ شیر یار آفریدی کا دور ہ بحریہ ٹاؤن لاہور اس نے ادھر تجاوزات کے خلاف اپریشن شروع کیا ہے اس کا جائزہ لے رہے تھے ۔اصل بات یہ ہے کہ ہمارے جو منسٹر ز ہیں ان کو اس کے کام کاپتہ ہی نہیں تھا اور وہ آرام سے اپنی کرسی پہ بیٹھ کر آرام اپنی کرسی کا فائدہ اٹھا رہے ہیں لیکن اس کے علاوہ جب کوئی اپنی کرسی کا صحیح استعمال کر کے اس کو آگے چلاتے ہیں
تو لوگ اس کی مخالفت پر اتر آجاتے ہیں اسکی مثال شیریار آفریدی ہے کہ اس نے اپنے کرسی کاصحیح استعمال کیا ہے اور اس نے اپنے اوپر نیندحرام کر رکھی ہے اور پاکستان کے اندرونی معاملات کا جائزہ لے رہے ہیں اس کےبعد کبھی وہ تھانوں کے اوپر چھاپہ مارتے ہوئے نظر آتے ہیں تو کبھی وہ ایئر پورٹ کے اوپر چھاپہ مارتے ہوئے نظر آتے ہیں لیکن اس کے اس خدمت کو خراج تحسین پیش کرنے کے بجائےبعض ناسمجھ لوگ اس کی اس خدمت پر باتیں کرتے نظر آتے ہیں حلانکہ اگر اگر دیکھا جائے تو اس طرح کی خدمت شاید کسی نے اس پاکستان کے دور حکومت میںکی ہو ۔۔۔۔۔باقی تفصیلات کے لئے ویڈیو دیکھیں۔۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضروردیں اور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کرنا مت بھولئےگا