تحریک انصاف کی حکومت جو کام کر رہی ہے اس میں کوئی شک نہیں کہ وہ ملک کو آگے کی طرف لے کہ جارہی ہے لیکنجب ان بات یاد آتی ہے کہ ہم امیر اور غریب میں فرق نہیں کریں گے اور اس کو باامتیاز قانونی کاروائی کریں گے تو اس پر عوام خوش ہوئی یہ نہیں بلکہ اس کے اس فیصلہ کا دل کی خوشی سے اس کا خیر مقدم کیا لیکن ابھی جب پنجاب حکومت کے زیرنگرانی جب تجاوزات کے خلاف کاروائی ہورہی تھی تو اس میں غریب عوام کے دکانیں اور ڈابوں کو تو اس نے توڑ دیا اور جس غریب کا گھر بھی آرہا تھا تو اس کو بھی اس نے نہیں چھوڑا اور اس کو بھی توڑ دیا لیکن جب ہم یہ دیکھتے ہیں
تو افسوس نہیں کرتے بلکہ خوش ہوتے ہیں کہ حکومت اپنا کام صحیح طور پر کرتا ہے اور کسی کے ساتھ بھی ناانصافی نہیں کرتا لیکن جب تصویر کا دوسرا رخ دیکھا جائے تو انسان اپنے نقطہ نظر کو بدلا دیتا ہے کہ یہ کیا!!کیونکہ جب ایک ہی لائن میں تجاوزات کا خاتمہ ہو رہا تھا تو اس کے بعد جب ایم این اے کے گھر کی باری آئی جس کا نام فرحت ہے جو na64کاکاامیدوار تھا تواس کے گھر کو کیوں چھوڑا۔۔۔۔۔۔۔باقی تفصیلات ویڈیو میں ملاحظہ کریں ۔۔۔۔اگرآپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضرور دیں اور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کرنا نہ بھولئے گا