شیر یار آفریدی کاپولیس لائن کا دورہ


شیر یار آفریدی کا دورہ اسلام آباد پولیس لائن میں ۔اصل میں شیر یار آفریدی یہ دورے اس وجہ سے کر رہے ہیں کہ اس ملک میں امن قائم ہو جائیں اور اس کے علاوہ لوگ سرکاری محکمے سے محبت کریںتفصیلات کے مطابق شیر یار آفرید ی کا پولیس لائن اسلام آباد کا دورہ کیا اور اس کے بعد وہاں جیل پہنچ گئے اور اس نے ادھر ان لوگوں سے پوچھ گچ کی اور ان سے وج دریافت کیا کہ تم لوگ اس جیل میں کیوں ہو تو وہاں ایک باباجی نے نے کہاتھا کہ میں کسی کام سے آیا تھا اور ان لوگوں نے مجھے پکڑ کر اندر کیا

اور اس کے علاوہ جب پولیس سے سوال کیا تو اس نے کہا کہ یہ ریمانڈ پہ ہیں اور س کے بعد دوسرے بندے سے پوچھا کہ ادھر کیا کرنے آئے ہو تو اس نے بتایا کہ میں اسلامآباد میں مزدوری کے لئے آیا تھا لیکن شناختی کارڈ نہ ہونے کی وجہ سے ادھر پھنس گیا اور اس پر شیر یارآفریدی نے کہا کہ تمھارا یہاں کوئی جاننے والا ہے تو اس نے بتایا کہ میر اباپ یہاں کام کرتا ہے اور اس کا نمبر میرے پاس نہیں ہے کیونکہ میںایک غریب آدمی ہوں ۔۔۔۔۔۔باقی تفصیلات ویڈیو میں ملاحظہ کریں ۔۔۔۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے توکمینٹ میں اپنی رائے ضرور لکھیں اوراس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کرنا نہ بھولئے گا

https://www.youtube.com/watch?v=ttu9alaPyzI