ثاقب نثار کا ہسپتال کا اچانک دورہ


چیف جسٹس آف پاکستان جناب ثاقپ نثار صاحب نے نیشنل ہسپتال لاہور کا دورہ کیا اور اس نے اپنے دورے کے دوران کے دوران عوام اور مریضوں سے ملاقاتیں کی اسدورے کے دوران اس نے عوام کے مسائل سنے اور اس نے یہ بھی کہا کہ جب ہم نے کہا ہے کہ ایک لاکھ سے زائد فیس لاگو نہیں کی جائے گی اور آپ نے اس ہسپتال کا کیا بنایا ہوا ہے اس میں غریب بندہ کیسے رہے گا اس کے علاوہ لوگوں سے بھی حالات دریافت کی ۔تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس ثاقب نثار کااچانک دورہ ہو لاہور نیشنل ہسپتال کا ۔

اس نے ادھر مرضوں اور ہسپتال کے ماحول کا جائزہ لیا اور اس نے انڈنسٹز کو بلایا کہ تم یہ کس طرح ہسپتال چلا رہے ہو تو اس نے بتایاکہ ہم تو مریضوں کی سہولت کے لئے کام کر رہے ہیں اور اس کے بعدثاقب نثار صاحب نے کہا کہ وہ تو نظر آرہا ہے تم مریضوں کی مدد کر رہے ہولیکن تم لوگوں نے ایک لاکھ روپے سے زائد فیس کیوں کی ہے اس کے جواب میں اس نے کہ اپنے مالک کوبلاؤ تو جب مالک آیا تو اس سے پوچھ گچ کی تو اس نے بتایا کہ میں غریبوں کے لئے ہسپتال بنا رہا ہوں۔۔۔باقی تفصیلات ویڈیو میں ملاحظہ کریں ۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے توکمینٹ میں اپنی رائے ضرور لکھیں اوراس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کرنا نہ بھولئے گا

https://www.youtube.com/watch?v=p8QwkOPu-oA