عمران خان نے کس طرح ملک دشمن عناصر کا ایک بڑا پلان ناکام بنایا؟ یہ بات پڑھ کر آپ کو نہایت خوشی ہو گی کہ پاکستانی تاریخ میں پہلی مرتبہ حکومت، فوج اور سیکورٹی ادارے مل کرپاکستان کی فلاح کے لئے کم کر رہے ہیں. جس کا سب سے بڑا فائدہ پاکستان کو یہ ہو رہا ہے کہ تمام دنیا میں پاکستان کی دھاک بیٹھ گئی ہے.
تفصیلات کے مطابق پاکستان کے اوپر 91 ارب 86 کروڑ ڈالرز کا قرضہ ہے یعنی ملک بری طرح بیرونی قرضوں کے جال میں پھنسا پڑا ہے. سابقہ حکومتوں نے پاکستان کے نومولود بچوں کو بھی قرضئی بنا دیا ہے. یعنی کے پاکستان میں مجود ہر فرد پر 61 ہزار کا قرضہ ہے اب اگر غور کیا جاۓ پاکستان کے حالت ایسے نہیں ہے کہ وہ اپنا قرضہ اتار سکے. لہٰذا اب پاکستان کو اپنا قرضہ اتارنے کے لئے مزید دنیا سے قرضہ نہیں لینا بلکہ اپنی معیشت کو مضبوط کرکے اپنے قرضے خود اتارنے ہیں.
اس سلسلے میں موجودہ حکومت بہت جدّوجہد کر رہی ہے تاکہ پاکستان میں موجود وسائل کو بروہے کار لاتے ہوے پاکستان کا قرضہ اتارا جاۓ گا. ہمارا لیڈر عمران خان اس مشکل گھڑی میں آئی ایم ایف کے اگے ڈٹ کر کھڑا ہے. یہودی جو آئی ایم ایف کو کنٹرول کرتے ہیں ان کا صرف ایک ہی مقصد ہوتا ہے کہ دنیا کو قرضے دے کر تباہ و برباد کرو اور ان پر قبضہ کرو. یہودیوں کا یہ پلان تھا کہ زرداری، نواز شریف اور اسحاق ڈار کے ذریعے پاکستان کو معاشی طور پر اتنا تباہ کر دیتے کہ پاکستان خود ہی بینک کرپٹ ہو جاتا.
شکر کرو کے عمران خان کی حکومت آگئی اگر نواز شریف کی حکومت دوبارہ آجاتی جیسے ہی نواز شریف دوبارہ اقتدار میں آتا تو آتے ہی سب سے پہلے آئی ایم ایف ہمارے روپے کی قدر گراتا اور ڈالر 180 روپے تک جا چکا ہوتا روپے کی قدر بری طرح گرجاتی. آئی ایم ایف نے ڈیڑہ ماہ میں یہ کام کرنا تھا مگر الله نے ان کا پلان ناکام بنا دیا.
آج اگر عمران خان بیرون ملک پاکستانیوں کو ڈیم کے لئے پیسے بھیجنے کو نہ کہتا اور نہ منی لانڈرنگ رکتی تو امریکی ڈالر 180 روپے کا ہو گیا ہوتا اسکے بعد آئی ایم ایف نواز شریف کے ذریعے پاکستان کے باقی تمام اثاثوں کو گروی رکھنا تھا اور پھر نیوکلیئر ہتھیار ان کے قبضے میں دے کر ہم نے مزید قرضہ لینا تھا. 2 سال کی محدود مدت میں آئی ایم ایفکا پلان تھا کہ پاکستان میں امریکی ڈالر 433 روپے کا ہو جاتا تو پاکستان ویسے ہی بینک کرپٹ ہو جاتا ہم اس قابل ہی نہ رہتے کہ کسی کے ساتھ جنگ کر سکتے.
شکر کریں عمران خان آگیا اور اس پلان کو اسٹاپ کر دیا. لہٰذا اب ہر صورت میں لوٹا گیا پیسہ پاکستان آنا ہے. ہرایک کا احتساب ہونا ہے بےشک وہ نواز شریف ہو، اسحاق ڈار یا زرداری ہو کوئی بھی نہیں بچے گا. اپنے ملک کی سالمیت کے لئے موجودہ حکومت،فوج اور سیکورٹی ادارے بڑے سے بڑے طوفان سے لڑنے کے لیے تیار ہیں. انشاللہ وہ دن دور نہیں جب پاکستان سے کرپشن کا خاتمہ ہو جاۓ گا اور پاکستان دنیا کے نکشے پر پورے آب و تاب سے چمکے گا.