قومی اسمبلی کے اجلاس میں عبدالشکور جو لیاری سے ایم این اے بنا ہو ا ہے ان کا کہنا تھا کہ جناب سپیکر میرا تعلق اس علاقے سے ہے جن کو لیاری کے نام سے یاد کیا جاتاہے اور آج میں لیاری کی بات کروں گا جس کو شہید ذوالفقاربھٹو نے پیرس کے ام سے یاد کیا ہے اور اس کو شہید بے نظیر بٹھو نے بھی بہت اہمیت دی لیکن آج نہایت افسوس سے کہنا پڑ ھ رہا ہے کہ اس کی طرف کو ئی بھی توجہ نہیں دے رہا ہے اور لیاری کی حالت دن بدن ابتر ہوتی جارہی ہے لیکن آج میں ان لوگوں سے سوال کرنا چاہتا ہوں
کہ جنہوں نے لیاری کے ترقی کے لئے جو فنڈز لئے تھے اسکو انہوں نے اپنے ذاتی استعمال میں لائے ہیں اورآج ان کے علاقے میں صفائی ہے جبکہ میرا لیاری گندگی کا ڈھیر بن چکا ہے آج ان کے علاقے میں صفائی ہی صفائی ہے جبکہ میرا لیاری گندے پانی میںبہہ رہا ہے اور لیارہ کے گٹر کے سارا پانی باہر بہہراہ ہے کوئی اس کو دیکھنے اور پوچھنے والا نہیں ہے اس لئے جو آج آوازیں لگارہے ہیں کہ یہ جھوٹ ہے وہ آئے اور میرے ساتھ لیاری کی حالت کودیکھے لیکن ان میں سے جلن کی وجہ سے چیخ رہے ہیں ان کے لئے ہمارے پاس برنال موجود ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔باقی تفصیل ویڈیو میں ملاحظہ کریں۔۔۔۔۔۔۔۔ اگر آپ کو ہماری پوست اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضرور دیں اور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شئیر کرنانہ بھولئے گا