ایک بوڑے بابا کاانوکھا شوق


ویسے تو ہر آدمی کے الگ الگ شوق ہوتے ہیں لیکن اس وق کو کوئی کتنا آگے لے جاسکتا ہے یہ اس بندے پر ہے کہ وہ اس میں کتنا آگے جاسکتا ہے لیکن جب انسان کی آخری عمر ہو جاتی ہے تو پھر انسان کو چھوٹی چگوٹی باتوں پہ لڑنا جھگڑنا معمول کی بات بن جاتی ہے ۔اگر اس آخری عمر میں انسان زندہ دل ہو تو یہ آدمی نہ تو لوگوں کے توجہ کا مرکز بنتا ہے بلکہ لوگ اس سے پیار بھی کرتے ہیں

اور یہ آدمی اپنے گھر والوں کے بھی محبوب ہوتے ہیں۔اور ہر کا م میں ان سے مشورہ لیا جاتا ہے ۔ابھی حال ہی مٰں ایک بزرگ کی ویڈیو سامنے آائی ہے کہ وہ اپنے 125موٹر سائیکل پہ جارہا ہے اور اس نے اپنے دونوں ہاتھوں کو چھوڑا ہوا ہے اور اس کے ساتھ یونیورسٹی کے لڑکے جارہے تھے یہ ان لڑکوں کے ساتھ اپنی دھن میں مست ہوکر گپ لگا رہا تھا اور ساتھ ساتھ اس آدمی نے موٹر سائیکل کے ساتھ ٹیپ لگائی ہوئی ہے اس میں گانے بھی سن رہا ہوتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔باقی تفصیل ویڈیو میں ملاحظہ کریں۔۔۔۔۔۔۔۔ اگر آپ کو ہماری پوست اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی راءے ضرور دیں اور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شئیر کرنانہ بھولئے گا

https://www.youtube.com/watch?v=2Cy92RcksVI