چائے والے ایم این اے کا بغیر پروٹول کے لوگون سے ملنا


یہ ہے وہ تبدیلی جس کا عمران خان نے وعدہ کیا تھااور آج یہ تبدیلی سر چڑکے بول رہی ہے آج کل ایک ویڈیو وائر ل ہوئی ہے جس میں پی ٹی آئی کا ایک ایم این اے جو چائے والے کے نام سے مشہور ہے اس نے اپنے علاقے میں بغیر پروٹوکول کے جاتاہے اور عوام کے سامنے اس طرح بغیر کسی ڈر کے ملتاہے اور اس کی وجہ یہ ہے کہ اگر انسان نے خود ظلم نہیں کیا ہے تو اس کی وجہ سے وہ کسی سے نہیں چھپتا لیکن اگر خود ظالم ہواور اس نے لوگوں کی جائیدادیں ہڑپ لئے ہیں

اور لوگوں کے ساتھ ناانصافی کی ہے تو اس صورت میں وہ ڈرتا پھرے گا کہ کہیں لوگ اس کو قتل نہ کریں ۔یہ جو چائے والا پی ٹی آئی کا ایم این اے ہےاس نے تو نہ کسی کے ساتھ ظلم کیا ہے اور اس نے نہ کسی کے ساتھ زیادتی کی ہے اس وجہ سے یہ لوگوں سےآرام سے ملتا ہےاور اس کی وجہ سے نہ تولوگ ان سے دور جاتے ہیں اور نہ اس کو تکلیف پہنچاتے ہیں کیونکہ سیکورٹی خود ایک بہت بڑی قید ہے کیونکہ آپ اس کے بغیر کہیں جاناتصور بھی نہیںکرسکتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔باقی تفصیل ویڈیو میں ملاحظہ کریں ۔۔۔۔۔۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوست اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی راءے ضرور دیں اور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شئیر کرنانہ بھولئے گا

https://www.youtube.com/watch?v=sNc3NVsaAp0