ویسے تو ہر انسان غلطی کرتا ہے لیکن جو آدمی ملک کے اعلیٰ عہدے پر فائز ہونے کے بعد بھی غلطی کرے تو اس پھیلائی جاتی ہے ۔توآج ہم جس کے بارے میں بات کریں گے وہ میاں محمد نوازشریف صاحب ہے اس لئے کہ ایک دفعہ وہ ایک جلسے میں جارہے تھے جوں ہی وہ جلسے میں پہنچے تو اسی ٹائم ایک گا نا لگ گیا کہ دیکھو دیکھو کون آیا چور آیا چور آیا۔اس طرح سوات میں جلسے کے دوران انہوں نے کہا کہ کیا میں چور ہوں جس جس کو لگتا ہے میں چور ہوں وہ اپنے ہاتھ بلند کریں کہ میں چور ہو تو اس جلسے میں موجود اکثر نے ہاتھ بلند کیا۔۔ابھی حال ہی میں ایک بندے نے نواز شریف کی ایک ویڈیو ایڈیٹنگ کی ہے
جس میں نواز شریو صاحبکہتا ہے کہ میاں شہباز شریف تم چور ہو اور شہباز شریف فراڈ ہے اور اس کا کوئی ایجنڈا نہیں ہے اور اس کے کوئی اصول نہیں ہے اور آج مرکز اور خان کی حکومت نے وہ کام کئے ہیں جن کی مثال پاکستان کی تاریخ میں نہیں ملتی ۔شہباز شریف تم بتاؤ تم نے کیا کیا ہے ؟ تم نے کچھ بھی نہیں کیا التا تم نے پاکستان کے اندر کرپشن شروع کی۔۔۔۔۔باقی تفصیل ویڈیو میںملاحظہ کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضرور دیں اور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کرنا نہ بھولئے گا