سابقہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی پاکستان نہ کی کی وجہ جب اس سے پوچھی گئی تو اس نے کہا کہ یہ ملک میرا ہے اور میں اس ملک ضرور آؤں گا کہ جب یہ وقت کے فرغوں جب چلے جائیں گے تو میں پاکستان واپس ضرور آؤں گا یہ ملک ان سے زیادہ میرا ہے اور اس کے علاوہ انہوں نے مل کر جو کام نہیں کیا ان سے زیادہ کام اس ملک کے لئے کیا ہے اور ان لوگوں نے اس ملک کو اپنا جاگیر بنایا ہوا ہے اور اس ملک کو غرق کرنے پہ تلے ہوئے ہیں ۔اور اگر دیکھا جائے کہ میرا کس کس کے ساتھ تعلق تھا
اور ڈان لیگ کے ساتھ جو میں نے صلح کرائی ہے یہ میرا جرم ہے اوراس وجہ سے میرا نام این آر او اور پانامہ لیکس میں آیا ہے اور انہوں نے میرے خلاف جھوٹی کیسز بناکر مجھے پھنسایااور ظلم کی انتہاء دیکھیں کہ جو ڈیکٹیٹر تھے ان کوگھر تقسیم ہو رہے ہیں اور اس کے علاوہ میری تمام پرپرٹیز کو نیلام کیا جارہا ہے اس نعیم بخاری کو تو عہدہ دیا جارہا ہے اور میرا تمام جائیداد نیلام کیا جارہاہے ان لوگوں نے ملک کو قید کیا ہوا ہے ۔۔۔۔۔باقی تفصیل ویڈیو میںملاحظہ کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضرور دیں اور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کرنا نہ بھولئے گا