خواجہ سراء مہک ملک کا پیغام


خواجہ سرا مہک ملک نے کہا ہے کہ جو کمینٹ میں اخلاق سے گری ہوئی باتیں لکھتے ہیں ان کو ہم سے کیا تکلیف ہے ہماری اپنی لائف ہے ہم جس طرح چاہیں گذاریں اور یہ جو اخلاق سے گری ہوئی بات کرتے ہیں ان کو کیا تکلیف ہے ہم نے تو کسی کی زندگی میں مداخلت ہیں کی۔ہماری زندگی میں کوئی کیوں مداخلت کرتا ہے ہم نے کسی کی عزت تونہیں لوٹی کسی کا حق تو نہیں کھایا تو پھر ہماری زندگی میں کیوں کوئی مداخلت کرتا ہے جب ہم اپنی زندگی سیدھی طریقے سے جینے کی کوشش کرتے ہیں

تو آپ کو کیا تکلیف ہے اس زندگی میں پہنچانے والے بھی تو آپ لوگ ہو اور آپ لوگوں کیوجہ سے ہم یہاں تک پہنچے تو اب جب ہم سیدھی راستے پہ چلنا چاہتے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے ہم بھی اللہ کے مخلوق ہیں جب اللہ ہم کو اپنی سیدھی راستے پہ چلانا چاہتا ہے تو آپ کو کیا تکلیف ہیں ہم بھی کلمہ گو ہیں تو جتنا دین آپ پر فرض ہے اور آپ پہ ذمداری ہے دین کی اتنادین ہم پر بھی فرض ہے اور ہمارے اوپر بھی دین کی اتنی ذمہ داری ہے تومہربانی کر کے ہمیں دین سے ہٹانے کی کوشش نہ کریں۔۔۔۔۔۔باقی تفصیل ویڈیو میں ملاحظ کریں۔۔۔۔۔اگر آپ کو ہماری ویڈیو اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضرور دیں اور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کرنا نہ بھولئے گا

https://www.youtube.com/watch?v=4UOL2XtHr2w