فواد چوہدری کا انٹر ویو کہ انہوں نے عوام کو دشمن سمجھ کر لوٹا ہے


اب وقت آ چکا ہے کہ ہم آپ کے سامنے حقائق رکھیں کہ ایک جماعت جو پانچ سالوں تک پاکستان کے اوپر اپناقبضہ جماکہ رکھا ہے اور اس کے بعد پیپل پارٹی جو وفاق میں رہی اس کے بعد آج پاکستان کس مقام پر آج کھڑا ہے اور یہ نئی حکومت پاکستان کو کس سیمت میں لے کے جارہی ہے آپ کو علم ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ پاکستان کے اوپر اٹھایس ہزار ارب کا جو قرضہ ہے اور اکسٹرنل ڈیمزکے اوپر 72فیصد اور ٹیکس میں اس وقت پاکستان میں ستر ہزار لوگ ٹیکس دے رہے ہیں

بیس کروڑ عوام میں اس وقت ستر ہزار ٹیکس دے رہے ہیں اور یہ جو ملک کے لئے قرضے لئے جاتے ہیں آپ کو علم ہونا چاہئے کہ یہ کہاں سے دئے جاتے ہیں اور ڈاریکٹ ٹیکس کے اوپر تو کنزمشن ہے اور یہ جو ان ڈائریکٹ قرضے ہیں ان کے اوپر کوئی کنزمشن نہیں ہے پچھلے پانچ سال کی حکومت میں جب تیل کی قیمت کم ہوئی تو پالکستان کی معیشت کو جو سپیس ملی وہ بتیس ارب ڈالر کی ملی میں یہ سوال آپ لوگوں کے توسط سے پوچھنا چاہتاہوں کہ یہ جوبتیس ارب ڈالر کا جو فائدہ ہو ا وہ معیشت کے کس حصہ میں لگا ۔۔۔۔۔۔باقی تفصیل ویڈیو میں ملاحظ کریں۔۔۔۔۔اگر آپ کو ہماری ویڈیو اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضرور دیں اور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کرنا نہ بھولئے گا

https://www.youtube.com/watch?v=THFOu_ElLMM