کیا آپ جانتے ہیں کہ پاکستان کے میڈل کلاس طبقہ میں کیا خامی پائی جاتی ہے ؟پاکستان کے میڈل کلاس طبقہ میں سب سے بڑی خامی وااحساس کمتری پائی جاتی ہے ۔یہ طبقہ ہمیشہ اپر کلاس کی زندگی کی کاپی کرتا ہے اس کے طور طریقے اور اس کے رہائش کے طریقوں کی اور اس وجہ سے اس کو احساس کمتری کا شکار بننا پڑتا ہے۔ان کے دیکھا دیکھی یہ لوگ اپنے بچوں کو مہنگے سکولوں میں داخل کرتے ہیں چاہے اس سکول میں بچوں کی تباہی ہی کیوں نہ ہو۔پاکستان میں صرف پانچ فیصد طبقہ ایسا ہے
جو امیر ہے اور یہ طبقہ پاکستان کے ہر طرح برائی میں شامل ہے اور یہ لوگ نئے نئے برانڈ کے کپڑے اور فلموں اور ڈراموں میں کام کرتے ہیں اور اسی نے پاکستان کے 95فیصد حصہ کو یر غمال کرکے رکھا ہے ۔ہماری ایک خامی یہ ہے کہ ہم نے انگلش زبان کو سب کچھ سمجھ رکھا ہے ۔اگر ہم نے اس احساس کمتری سے باہر آنا ہے تو اس انگلش کو چھوڑنا ہوگا کیونکہ عمران خان جو آکسفورڈیونیورسٹی میں پڑا ہے اور انگلش میں ماہر ہے پھر بھی اس نے شاہ محمود قریشی کو اقوامتحدہ میں اس نے جو تقریر کی ہے وہ اردو میں اس کے لئے لکھی ہے ۔۔۔۔۔۔باقی تفصیل ویڈیو میں ملاحظہ کریں ۔۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے کا استعمال ضرور کریں اور اس پوسٹ کو دوستوں کے ساتھ شیئر کرنانہ بھولئے گا