شیخ رشید کا پیغام


وزیر ریلوے شییخ رشید نے لہور سے نان سٹاپ ریلوے کا افتتاح کیا اور اس نے بیرونی ملک میں رہنے والے پاکستانیوں سے آلات بیجنے کی بھی درخواست کی ہے تفصیلات کے مطابق شیخرشید نے لہور سے نان سٹاپ ریلوے کے افتاح کے دوران صحافیوں سے گفتکوکے دوران کہا ہے کہ اگر دنیا ہم سے چار گنا زیادہ مہنگا ہے اور ادھر ٹرین نہیں رکھتی تو ہمیں کیا ہو ہے کہ ہماری ٹرینیں رکھ کر اور آہستہ چلتی ہے میں اپنے تمام پاکستانی جو بیرون ملک میں رہتے ہیں

ادھر ریلوے کے محکمے میں کام کرتے ہیں تو میں ان سے درخوست کروں گا کہ وہ وہاں سے ہمیں آلات گفٹ کریں جب بھی میں عمران خان صاحب سے ملتا ہوں کہ ریلوے کے تمام افراد کے لئے ایک ایک گریڈ بڑھا دیا جائے جب ریلوے ترقی کرے گی تو ملک ترقی کرے گاا ور تب ہم بھارت کو شکست دے سکیں گے اگر ہم چاہیں کہ بھارت کو شکست دیں تو پھر ہم نے ریلوے کو ترقی دینی ہوگی کیونکہ یہ تاثر دیا جارہا ہے کہ ریلوے یہ بونس ہے سی پیک کا ۔۔۔۔۔۔باقی تفصیل ویڈیو میں ملاحظ کریں۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائےضرور لکھیں اور اس پوسٹ کو دوستوں کے ساتھ شیئر کرنانہ بھولئے گا