پی ٹی آئی کا حلیم عادل شیخ کا سندہ اسمبلی میں تھر کے باری میں بیان


پی ٹی آئی کےحلیم عادل جو سندہ اسمبلی کے ممبر ہے اس نے اسمبلی کے اندر پی پی کی جم کر بے عزتی کی اور زرداری کے بہت سی باتیں جو راز تھی اس کو اس حلیم خان نے فاش کردی ۔تفصیلات5 کے مطابق پی ٹٰ آئی کے رکنسندہ اسمبلیحلیم عادل صاحب نے اسمبلی میں اپنے ساتھ تھر کے بچوں کی تصاویر لاتے ہوئے کہا کہ یہ ہے سندہ کی ترقی لوگ بھوک اور افلاس سے مر رہے ہیںیہ ان بچوں کی تصاویر ہے جس کو پانی اور خوراک نہ مل سکنے کی وجہ سے مر گئے ہیں ۔آپ لوگوں نے تو گیارہ سو اربروپے بجٹ کی بات کرتے ہو کہ اتنے ارب اس بجٹ کے لئے اور اتنے بجٹ اس فنڈ کے لئے مگر آپ لوگوں نے تھر کے معاملہ میں کیا کیا

۔1971سے آپ لوگ اسمبلی میں بیٹھے ہوئے ہیں اور آپ لوگو ں نے کیا کیا اور کاعذات آپ لوگوں نے بھر دیئے ہیں یہ وہ کاعذات ہیں جو ان لوگوں نے بھر بھر کر جمع کیا ہے مگر حقیقت یہ ہے کہ انہوں نے کچھ بھی نہیں کیا راہو بھولی بہت بڑا اچھا انسان تھا بیس روز پہلے اسکو ل گیا سانپ نے کاٹا تو وہ مر گیا اس کا کیا قصور تھا ۔۔۔۔۔باقی تفصیل ویڈیو میں ملاحظہ کریں ۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائےضرور لکھیں اور اس پوسٹ کو دوستوں کے ساتھ شیئر کرنانہ بھولئے گا

https://www.youtube.com/watch?v=QUTRhJ3TlfE