اللہ کا شکر ہے کہ عمران خان کی حکومت آگئی اور اگر نواز شریف کی حکومت آتی اور اس نے آئی ایم ایف سے جو قرضہ لینا تھا تو اس میں آئی ایم ایف کی جو کڑی شرائط تھی تو اس میں پاکستان کی تباہی ہو جاتی ۔اب جب عمران خان کی حکومت آئی تو لوگ یہ سمجھ رہے تھے کہ اب سب ٹھیک ہو جائے گا لیکن مہنگائی روز بروز بڑھ رہی ہے اس کے پیچھے وجہ کیا ہے ؟ تو اس کے ہیچھے وجہ یہ ہے کہ روز بروز پچھلی حکومتوں نے جو قرضہ لیا تھا اس کے اوپر جو ہم قسط دیتے ہیں اس قسط کا سود ہم پر اربوںروپے کا بڑھ رہا ہے
اس کی مثال یوں سمجھے کہ آپ کی ایک دوکان ہے اوروہ نہیں چل رہی ہے اور اس کے اوپر آپ پر بل بھی آتے ہیں اور اس کے علاوہ آپ پر گھر کا خرچہ ہے اور ملازمین کی تنخواہ ہے اور آپ کی آمدی دس روپے ہیںاور خرچہ سو روپے ہیں تو آپ خود حساب کویں کہ آپ کی دوکان کسیے چلے گی اور آپ نے لوگوں کے قرضے ادا کرنے ہیں جو لوگوں سے لئے ہوئے تھے تو آپ کیا کریں گے ۔یہی مثال پاکستان کی ہے کہ کونساادرہ ہے جو کام کر رہی ہے ۔۔۔۔۔باقی تفصیل ویڈیو میں ملاحظہ کریں ۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائےضرور لکھیں اور اس پوسٹ کو دوستوں کے ساتھ شئیر کانا نہ بھولئے گا