فلم کی وجہ سے بھارت کی دنیا بھر میں بے عزتی ہوئی


ISIانڈیا کے اتنے نص نص میں پہنچ چکی ہے جس کا آپ کو اندازہ ہی نہیں ہوا ہے ہماری جو میڈیا ہے اس کو تو ادھا راء اور آدھا سی آئی اے کنٹرول کرتا ہے ۔بھارت کی فلم انڈسٹری نے جو بھارت کی عزت کا جنازہ اٹھایا ہے بھارت کا سر پوری دنیا میں نیچھے ہو گیا ہے ہماری میڈیا اس کو اتنا اچھالتی کہ بھارت کاہر جگہ مذاق بن جاتا لیکن چونکہ ہماری میڈیا دوسروں کے قبضے میںہے اس وجہ سے اس کی بات ہم تک نہیں پہنچ سکی اور ان شاء اللہ اب اس غدار میڈیا کی بھی باری ہے اس کو بھی ہم کیفر کردار تک پہنچائیں گے 24اگست2018کو ان کی ایک فلم ریلیز ہوئی ہے جس کانا م ہے جینئس۔

اور یہ فلم اتنی پٹی کہ اس کا کو ئی حد نہیں کونکہ اس میں فلم کا ہیرو کہتا ہے کہ مجھے پاکستان کے ISIکے چیف سے بات کرنی ہے ہمیشہ کی طرح دیکھا ریے ہیں کہ راء کے ایجنٹ پاکستانی ائی ایس آئی کو دھوکہ دے رہے ہیں یا وہ پٹ رہے ہیں ان کا تو یہی کام ہے اور کبھی ان کمزور دکھاتے ہیں کہ خوابوںمیں جس طرح ہوتا ہے ۔۔۔۔۔باقی تفصیلات ویڈیو میں ملاحظہ کیجئے۔۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضرور دیں اور اس پوسٹ کو دوستوں کے ساتھ شیئر کرنا نہ بھولئے گا