سانحہ پشاور کا کیس


5 اکتوبر سے سانحہ پشاور کیس کھولے گا اور اب فضل الرحمٰن کی باری آئے گی ۔ دیکھئے ایک بات یاد رکھیئے گا کہجب بھی کوئی قوم سیدھی راستے پر چلنے لگتی ہے تو اس بات کی طرف نہیںدیکھنا چاہئے کہ کامیابھی کب آئے گی اور منزل کب آئے گا اس کا فیصلہ اللہ پر چھوڑ دیجئے کیونکہ اب اللہ کا شکر ہے پاکستانی قوم سیدھی لائن پہ چل چکی ہے اب سانحہ پشاور کیس کھولے گا اور اب فضل الرحمٰن کی باری آئے گی ۔کیونکہ ہم نے آپ کو پہلے ہی بتادیا تھا کہ سانحہ پشاور کھولے گا اس کی وجہ یہ تھی کہ آپ میڈیا کے دھوکے میں نا آئے اور آپ مایوس نا ہو ہم آپ کو بار بار خبردار کر رہے ہیں کہ اب ہم تقریبافائنل فیز میں چلے گئے ہیں..

اس فیز میں غداری اور قتل اور دہشتگردی کے کیس نمٹائے جائیں گے اور اب یہ موسم پھانسیوں کا موسم ہے عمران خان نے آکری دھرنے میں اعلان کیا تھا کہ یہ آکری دھرنا ہے اس کے بعدنواز شریف کی کوئی حکومت نہیں چلے گی اور اس کے بعد واقعی نواز شریف کی حکومت ختم ہوگئی اوراس کے بعد دھرنا بھی نہیں ہو ۔۔۔۔۔باقی تفصیلات ویڈیو میں ملاحظہ کیجئے۔۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضرور دیں اور اس پوسٹ کو دوستوں کے ساتھ شیئر کرنا نہ بھولئے گا